سوال آنکھ بند کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب ﷽ نماز میں آنکھ بند رکھنا مکروہ ہے لیکن اگر آنکھ کھلی رکھنے میں خشوع نہ ہوتا ہو اور اِدھر اَدھر توجہ بٹتی ہو تو آنکھ بند کرنے میں حرج نہیں بلکہ بہتر ہے 📚 (بہار شریعت، حصہ، 3،صفحہ، 📄 145،) 📓 (مومن کی نماز، صفحہ،📄،178) ✍ مقیم احمد اسماعیلی