🌻 خود کو وارثی کہنا کیسا ہے؟🌻 *_________________(🖊)________________* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 584 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ* *سوال:* علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے اگر کوئی شخص کہے کہ میں وارثی ہوں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ اس پر رہنمائی فرمائے مہربانی ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد کلیم رضا " لوہتہ بنارس🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اگر* کوئی شخص حضرت وارث پاک رحمةاللہ تعالیٰ علیہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے وراثی لگائے تو یہ یقیناً درست ہے اور اس معنیٰ کر سارے صحیح العقیدہ مسلمان وارثی ہیں کیوں کہ اللہ کے تمام ولیوں سے عقیدت و محبت رکھنا ضروری ہے وارت پاک ایک اعلیٰ ذات کا نام جن کا مقام و مرتبہ بہت ارفع و اعلیٰ ہے! مگر آج کل جو نام نہاد وارثی ہیں ان میں اکثر رافضی گمراہ ہیں ان کا کوئی کام موافق شرع نہیں! ان سے کوئی شخص مرید ہو اور اسی نسبت پر اپنے آپ کو وارثی کہلوائے تویہ درست نہیں! کیوں کہ وارث پاک کے سلسلے میں مرید ہونا درست نہیں...