نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مئی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌻 وہابی کا ذبیحہ کیسا ہے؟🌻

🌻 وہابی کا ذبیحہ کیسا ہے؟🌻 *__________(🖊)____________* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 586 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ دیوبندی وہابی وغیرہ کی دکان سے مرغا کھانا کیسا ہے۔ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی   *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد تنویر احمد قادری اسمٰعیلی " بنارس🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اگر* دکان وہابی کی ہے مگر اسمیں کاروبار سنّی مسلمان کرتا ہے مثلا اسکو کرایہ پر لیکر مرغا ذبح کرے بیچتا ہے تو بلاشبہ یہ ذبیحہ حلال ہے کوئی مضائقہ نہیں! اور اگر وہابی ہی  کاروبار ہے اور اپنے ہاتھ سےذبح کرتا ہے تو یہ ذبیحہ بلاشبہ حرام ہے! کیوں کہ وہابی دیوبندی اپنے عقائد کفریہ کی سبب دائر اسلام سےخارج ہیں! کیوںکہ ذبیحہ کےحلال ہونے کے شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ذابح کا صحیح العقیدہ مسلمان ہونا لہذا وہابی مسلمان ہی نہیں! اور قاعدہ کلیہ ہے *"اذا فات الشرظ فات المشروط"* فتاویٰ ھندیہ میں ہے۔۔۔...

🌻 نماز میں سورتوں کو بے ترتیب پڑھنے سے سجدہ سھو واجب ہے یا نہیں؟🌻

🌻 نماز میں سورتوں کو بے ترتیب پڑھنے سے سجدہ سھو واجب ہے یا نہیں؟🌻 * _________________(🖊)________________ * * 🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 585 )🌹 * * السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ * * سوال: * کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظیم  اس مسٔلہ کے بارے میں کہ نماز تراویح کی نوی رکعت میں قل اعوذ برب الفلق پڑھا اور دسوی رکعت میں انا أعطینک الکوثر ۔پورا پڑھا تو کیا نماز ہوگی کہ نہیں  جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی ۔۔ * 🔍الـمـسـتفتی؛ محمد محسن رضا " بنگال🔎 *     * ◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆ * * 🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅 * * الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب * ⬅️ * صورت * مذکورہ میں نماز ہو جائے گی تفصیل یہ ہے کہ قرآن مجید کو بالترتيب پڑھنا یہ تلاوت قرآن سے ہے واجبات نماز سے نہیں * "رد المحتار میں ہے : لِأنَّ تَرْتِیبَ السُّوَرِ فِی الْقِرَاۃِ مِنْ وَاجِبَاتِ التـِلَاوَۃِ :" * 📚 * ( ج ٢ ص ٢٣٨ ) * 👈🏻 * لہٰذا * اگر کسی نے جان بوجھ ترتیب الٹ کر تلاوت کی تو گناہ گار ہوا توبہ کرے مگر نماز ہو گئی ۔ مکروہ...