نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جولائی, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🎤 `مائک سے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ 🎤

> *🎤 `مائک سے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ 🎤`* *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 740 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:*  علماء کرام کی بارگاہ میں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ کیا مائک  میں نماز پڑھنا،پڑھنا جائز ہے مدلل اور مفصّل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی   *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد سراج احمد" بلرامپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *حاشیہ فتاوی امجدیہ* میں ہے کہ لاؤڈ اسپیکر کی ساخت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر متکلم کی آواز کے مثل دوسری آواز پیدا کرتا تو نمازیوں کو جو آواز سنائی دے رہی ہے وہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز ہے اور اگر اسے صحیح نہ مانا جائے تو بھی کم از کم اتنا ضرور ہے کہ ہارن سے نکلنے والی آواز میں خارج کا مکمل عمل و دخل ہے 📚 *( جلد ١ صفحہ ١٩٠ مکتبہ رضویہ آرام باغ کراچی )*  👈🏻 *فتاوی فیض الرسول* میں ہے بعض علماء کے نزدیک شرعی ...