🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
9-RABI-UL AWWAL-1438
9 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ کیا مطلّقہ کی عدّت کو 3 مہینے خیال کرنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇
﷽ کافی لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ مطلّقہ عدّت 3 مہینے میں پوری ہو جاتی ہے .
طلاق شدہ عورت کی عدّت یہ ہے کہ اگر وہ حاملہ نہ ہو تو بعد طلاق اس کو تین(3) بار ماہواری ہوجائے
خواہ یہ تین(3) ماہواریاں (3) مہینے کم میں ہو جائیں یا اس سے زیادہ میں خواہ سال گزر جائیں اگر(3) اس کو ماہواری نہیں ہوئ تو عدّت پوری نہیں ہوگی .
ہاں اگر پچپن (55) سال کی ہو گئی ہو اور مہینہ آنا بند ہو گیا ہو یا نابالغہ ہو کہ ابھی مہینہ شروع ہی نہیں ہوا .
یا اس کو کبھی مہینہ کسی مرض کی وجہ سے آیا ہی نہ ہو تو اس کی عدّت (3) ماہ ہے .
اور حامِلہ کی عدّت پچّہ پیدا ہو جانا ہے خواہ طلاق کے بعد فوراً پچّہ پیدا ہو جائے عدّت پوری ہو جائے گی -
خلاصہ یہ کہ عام طور سے طلاق کی عدّت تین (3) مہینے یا تین مہینے (13) دِن سمجھنا غلط ہے -
صحیح بات وہ ہے جو ہم نے اُپر بیان کردی -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 82 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں