🕋🕌🕋 ﷺ ﷺ ﷺ 🕋🕌🕋
*11 - جـــمـــادی الاولـی-1438*
*9 - فـــروری - 2017*
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
*سوال*
*السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ*
بعدہ دست بوس ہو کر عرض بارگاہ ہے در ایں زمانہ پیری مریدی لازم و ضروری ہے کیا؟
اگر ضروری ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟
امید قوی ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عطا کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے
فقط والسلام
العارض محمد نوشاد عالم دربھنگہ
خادم
دارالعلوم امیریہ گلشن احمد رضا بھیکھن پورسیف، مظفرپور
*وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته*
*جواب* 👇👇👇👇👇👇
﷽ آج کل جو بیعت رائج ہے اُسے بیعے تبرّک کہتے ہیں جو فرض ہے نہ واجب -
اور نہ ایسا کوئی حکمِ شرعی کہ جس کو نہ کرنے پر گناہ آخرت میں مُو اخذہ ہو -
ہاں اگر کوئی متّصل السلسلہ جامع شرائط پیر مل جائے تو اس کے ہاتھ میں ہاتھ -
دیکر اسکا مرید ہونا یقیناً ایک امر مستحسن اور باعثِ خیرو برکت اور بے شمار دینی و دینوی فوائد کا حامل ہے -
لیکن اسکے باوجود اگر کوئی شخص عقائد درست رکھتا ہو بزرگانِ دین اور علمائے کرام سے محبت رکھتا ہو -
اور کسی خاص پیر سے مرید نہ ہو اسکے لئے یہ عقائد و ایمان کی درستگی، اولیاء کرام و علمائے ذوی الاحترام سے محبت ہی کافی -
اور کسی خاص پیر کا مرید نہ ہو کر ہر گز وہ کوئی شرعی مُجرم یا گناہ گار نہیں ہے -
*🌹وللہ اعلم ب الصواب🌹*
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طــــالــــب دعــــا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں