🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
12-RABI-UL AWWAL-1438
12 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ میّت کا کھانا کھانا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ میّت کے تیجے ، دسویں یا چالیسویں وغیرہ ہا کے موقع پر دعوت کر کے کھانا کِھلانے کا جو رواج ہے یہ بھی معض غلط اور خلافِ شرع ہے -
ہاں غریبوں اور فقیروں کو بُلا کر کِھلانے میں حرج نہیں -
اعلٰی حضرت رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں مردے کا کھانا صرف فقراء کیلئے ہے
عام دعوت کے طور پر جو کرتے ہیں یہ منع ہے غنی نہ کھائے -
( احکام شریعت، حصّ دوم، صفحہ 16)
اور فرماتے ہیں موت میں دعوت بے معنی ہے -
فتح القدیر میں اسے بدعتِ مستقجہ فرمایا -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 56 ) (AUR)
( FATAWE R RAZVIYA )
( JILD 4 SAFHA 221 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں