🕋🕌🕋 ﷺ ﷺ ﷺ 🕋🕌🕋
*1 - جمادی الاولی-1438*
*30 - جنوری - 2017*
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
میرا ایک سوال ہے کی
بہت لوگ کہتے ہیں کی سالی اور بھاوج سے مزاق کر سکتے ہیں کیا ان کا کہنا صحیح جواب عنایت فرمائے
بہت ہی مہربانی ہو گی
سائل سرفراز رضوی بنارس
*وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته*
*جواب* 👇👇👇👇👇👇
﷽ بعض لوگ سالی اور بھاوج سے مزاق کرتے بلکہ اُسے اپنا حق خیال کرتے ہیں -
اور انہیں اس قسم کی باتوں سے روکا ٹوکا جائے تو کہتے ہیں کہ ہمارا رشتہ ہی ایسا ہے -
حالانکہ اسلام میں یہ مزاق حرام ہے بلکہ سخت حرام جہنّم کا سامان ہے -
عورتوں اور مردوں کے درمیان مخصوص معاملات سے تعلق گندی اور بیہودہ باتیں -
خواہ کھلے الفاظ میں کہی جائیں یا اشاروں کنایوں میں سب مزاق ہے اور حرام ہے -
حدیث شریف میں جیٹھ، دیور اور بہنوئی سے پردہ کرنے کی سخت تاکید آئی ہے -
اور جس طرح مردوں کیلئے سالی اور بھاوج سے مزاق حرام ہے -
ایسے ہی عورتوں کو بھی دیور اور بہنوئی سے مزاق حرام ہے -
📔 ( *غــــــلــــــط فــــہـــــمـــــیــــاں اور اُن کــــــی اصـــــلاح صـــــفـــــحـــــہ. 137.138.* )
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طــــالــــب دعــــا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں