🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙💙💐💙💐💙💐💙💐💙💐
20-SAFAR-1438
21 - NOVEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ ٹائ باندھنا اسلام میں سخت گناہ ہے یہ عیسائیوں کا مذہبی شعار ہے انکے عقیدے کے مطابق حضرت عیسٰی علیہ السلام کو یہودیوں نے پھانسی دی تھی عیسائی اس پھانسی کے پھندے کو گلے میں آج تک ڈالے ہوئے ہیں جسے ٹائ کہا جاتا ہے ۔ لیکن قرآن کریم میں فرمایا گیا کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام خدا ئے تعالٰی نے زندہ اٹھا لیا ۔ اور کافی حدیثوں سے یہ بات ثابت ہے ، وہ اب بھی حیات ظاہری کے ساتھ آسمانوں میں تشریف فرما ہیں قیامت کے قریب زمین پر تشریف لائیں گے ، اور اسلام پھیلا ئیںگے ، لہٰذا اسلامی نقطہ نظر سے پھانسی کا واقعہ من گڑھت ہے اور غلط ہے اور جو یہ عقیدہ رکھے کہ عیسٰی علیہ السلام کو پھانسی دے دی گئی وہ مسلمان نہیں بلکہ کافر ہے کیونکہ وہ قرآن و حدیث کا منکر ہے ٹائ باندھنے والے مسلمان یہ عقیدہ تو نہیں رکھتے لیکن بہرحال عیسائیوں کا ایک مذہبی انداز اپنا نے کی وجہ سے وہ ایک بہت بڑے گناہ میں مبتلا ہیں اور ٹائ باندھنے کے حرام ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔ مسلمانوںکو چاہئیے کہ وہ اس سے دور رہیں اور ایسے اسکولوں میں جہاں ٹائ باندھنا بچوں کیلئے لازم ہو اپنے بچوں کو نہ پڑھائی یا ٹائ کا قانون وہاں سے کوشش کر کے ختم کرائیں ۔ مسلمانوں ! اب تو آنکھیں کھولو تم نے کافروں کی نقل کی انکے انداز اپنائے لیکن موجودہ دور کے حالات سے یہ خوب ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ پھر بھی تمہارے دشمن ہی رہے اور تمہیں مٹانے اور قتل کرنے میں کوئی کمی نہیں کر رہے ہیں ۔ لہٰذا اب خدا را اپنے اسلامی طریقے اپنائو ، سچے پکے مسلمان بنو پھر دیکھنا خدا و رسول بھی راضی ہوں گے اور دنیا میں بھی عزت و عظمت نصیب ہو گی ۔ اس موقع پر یہ بھی جان لیں کہ جو لوگ چھوٹے بچوں میں لڑکوں کو لڑکیوں کی طرح اور لڑکیوں کو لڑکو کی طرح لباس پہنا تے ہیں اسکا گناہ و عذاب بھی انہیں پہنانے والوں پر ہے ۔
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑
( GHALT FAHMIYAN AUR UNKI ISLAH SAFHA 106 . AUR 107 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں