🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
24-RABI-UL AWWAL-1438
24 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - کیا مچھلی اور ارہر کی دال پر فاتحہ نہیں ہوگی ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ ہمارے کچھ عوام بھائی اپنی ناواقِفی کی وجہ سے یہ خیال کرتے ہیں -
کہ مچھلی اور ارہر کی دال پر فاتحہ نہیں پڑھنا چاہئیے -
حالانکہ یہ ان کی غلط فہمی ہے، اسلام میں جس چیز کو کھانا حلال اور جائز ہے -
تو ان پر فاتحہ پڑھنے میں ہرگز کوئی قباحت نہیں بلکہ مچھلی تو نہایت عمدہ اور محبوب غذا ہے -
جیسا کہ حدیث میں آیا ہے کہ جنّت میں اہل جنّت کو پہلی غذا مچھلی ہی ملے گی -
اور جو کھانا جتنا عمدہ اور لزیز ہو گا فاتحہ میں بھی اس کی فضیلت زیادہ ہوگی -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 156 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں