🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
12 - ربیع الثاني-1438
11 - جنوری - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کچھ لوگ غسل دینے کے بعد میّت کے سر میں کنگھی کرتے ہیں کیا یہ صحیح ہے
جواب عنایت فرمائے حدیث کے روشنی میں مہربانی ہو گی
سائل محمد علی بنارس
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ بعض جگہ میّت کو غسل دینے کے بعد تجہیز و تکفین کے وقت اس کے بالوں میں کنگھی کرنے لگتے ہیں -
یہ ممنوع ہے حدیث میں ہے کہ حضرت سیّد تنا عائشہ صدّ یقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے -
میّت کے سر میں کنگھی کرنے سے متعلّق سوال کیا گیا تو -
آپ نے منع فرمایا اور فرمایا کہ کیوں اپنی میّت کو تکلیف پہونچاتے ہو -
( فتاوٰی رضویہ )
( جلد، 4،صفحہ، 33 )
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( غَلط فہمیَاں اَور اُن کی اصلاح ) ( صفحہ 61 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ مُقِیم احمد اسمٰعیلی ✍
🌹اسمٰعیلی گروپ جوائین🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں