🕋🕋🕋 ﷽ 🕋🕋🕋
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
07-SAFAR-1438
08 - NOVEMBER - 2016
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩📩📩📩📩📩📩📩📩📩 بعض لوگ کچھ تاریخوں میں شادی بیاہ اور خوشی کا کام کرنے کو منع کرتے ہیں اور خود بھی نہیں کرتے ہیں مثلا ۔ 3،13،23، اور ۔ 8،18،28، ۔ ان تاریخوں کو شادی و خوشی کیلئے برا جانا جاتا ہے حالانکہ یہ سب بیکار باتیں ہیں اور کافروں اور غیر مسلموں کی سی وہم پر ستیاں ہیں اسلام میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ نکاح و شادی ہر دن اور ہر تاریخ میں جائز ہے ۔ ماہ محرم میں نکاح کو برا جاننا رافضیوں، شیعوں کا طریقہ ہے جو بعض جگہ اہل سنت میں بھی پھیل گیا ہے ۔ مسلمانوں! اسلام کو اپنائو اور سچے پکے مسلمان بنو وہم پرستیاں چھوڑو خدا و رسول کی پیروی کرو محرم اور صفر میں نکاح کو برا مت جانو ۔
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
( GHALAT FAHMIYAN AUR UNKI ISLAH. SAFHA. 105 )
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں