🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
10-RABI-UL AWWAL-1438
10 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ حیض ونفاس والی عورت کو منحوس سمجھنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ زچگی اور ماہواری میں عورت کے ساتھ کھانے پینے اور ان کا جھوٹا کھانے میں حرج نہیں -
ہندوستان میں جو بعض جگہ ان کے برتن الگ کر دیئے جاتے ہیں
ان کے ساتھ کھانے پینے کو برا جانا جاتا ہے یا ان کے برتنوں کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے -
یہ ہندئوں کی رسمیں ہیں ایسی بیہودہ رسموں سے احتیاط لازم ہے -
البتّہ اس حالت میں مرد کا اپنی عورت سے ہمبستری کرنا حرام ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 25 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں