*بِسْــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*اَلصَّــلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا* *رَسُوْلَ اللّٰه ﷺ*
*مسئلہ* ✍🏻 امام نے چھ تکبیروں سے زیادہ کہیں تو مقتدی بھی امام کی پیروی کرے مگر تیرہ سے زیادہ میں امام کی پیروی نہیں ۔
📕 *(ردالمحتار)*
*مسئلہ* ✍🏻 پہلی رکعت میں امام کے تکبیر کہنے کے بعد مقتدی شامل ہوا تو اسی وقت تین تکبیریں کہہ لے اگرچہ امام نے قراء ت شروع کر دی ہو اور تین ہی کہے، اگرچہ امام نے تین سے زیادہ کہی ہوں اور اگراس نے تکبیریں نہ کہیں کہ امام رکوع میں چلا گیا تو کھڑے کھڑے نہ کہے بلکہ امام کے ساتھ رکوع میں جائے اور رکوع میں تکبیر کہہ لے اور اگر امام کو رکوع میں پایا اور غالب گمان ہے کہ تکبیریں کہہ کر امام کو رکوع میں پا لے گا تو کھڑے کھڑے تکبیریں کہے پھر رکوع میں جائے ورنہ ( *ﷲ اکبر*)کہہ کر رکوع میں جائے اور رکوع میں تکبیریں کہے پھر اگر اس نے رکوع میں تکبیریں پوری نہ کی تھیں کہ امام نے سر اٹھا لیا تو باقی ساقط ہوگئیں اور اگر امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد شامل ہوا تو اب تکبیریں نہ کہے بلکہ جب اپنی پڑھے اس وقت کہے اور رکوع میں جہاں تکبیر کہنا بتایا گیا، اس میں ہاتھ نہ اٹھائے اور اگر دوسری رکعت میں شامل ہوا تو پہلی رکعت کی تکبیریں اب نہ کہے بلکہ جب اپنی فوت شدہ پڑھنے کھڑا ہو اس وقت کہے اور دوسری رکعت کی تکبیریں اگر امام کے ساتھ پا جائے، فبہا ورنہ اس میں بھی وہی تفصیل ہے جو پہلی رکعت کے بارہ میں مذکور ہوئی۔
📕 *(عالمگیری، درمختار وغیرہما)*
📕 *( بہار شریعت )*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*🌹 طالب دعا🌹*
*🌹 مقیم احمد اسمٰعیلی 🌹*
*🌹فَیضانِ گُلزارِ مِلّت*🌹
*📲7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں