🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
21-RABI-UL AWWAL-1438
21 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - قرآنِ کریم گر جائے تو اس کے برابر تول کر اناج خیرات کرنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ قرآنِ کریم اگر ہاتھ یا الماری میں سے گر جائے تو کچھ لوگ اس کو تول کر برابر وزن کا آٹا، چاول خیرات کرتے ہیں -
اور اس خیرات کو اسکا کفّارہ خیال کرتے ہیں یہ ان کی غلط فہمی ہے -
قرآنِ کریم جان بوجھ کر گرا دینا یا پھینکنا تو بہت ہی زیادہ بُرا کام ہے -
کسی بھی مسلمان سے اس کی امّید نہیں کی جا سکتی کہ وُہ ایسا کریگا -
اور جو توہین وتحقیر کیلئے ایسا کریگا وہ تو کھلا کافر ہے ، توبہ کرے پھر سے پڑھے نکاح ہو گیا ہو تو پھر سے نکاح کرے -
لیکن اگر دھوکے سے بھول میں قرآن شریف ہاتھ سے چھوٹ گیا یا الماری وغیرہ میں سے گر گیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں -
بھول چوک معاف ہے لیکن پھر بھی اگر بطورِ خیرات کچھ راہِ خدا میں خرچ کردے تو یہ اچھی بات ہے -
اور نہایت مناسب و بہتر ہے لیکن قرآن شریف کو تولنا اور اسکے وزن کے برابر کوئی اناج غلّہ وغیرہ خیرات کرنے کو کفّارہ سمجھنا غلط فہمی ہے ، بے علمی ہے -
قرآن و حدیث اور فقہ کی کتابوں میں کہیں ایسا نہیں آیا ہے -
ہاں صدقہ و خیرات ایک عمدہ کام ہے لہٰذا جو کچھ آپ سے ہو سکے تھوڑا یا زیادہ راہِ خدا میں خرچ کردیں ثواب ملےگا اور نہیں کیا تب بھی گناہ و عذاب نہیں ہو گا -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 168 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں