🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
15-RABI-UL AWWAL-1438
15 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ محفل میلاد میں ذکر شہادت بیان کرنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ محفل میلاد میں سیدُنا امامِ حُسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپ کے بھائیوں بھتیجوں -
اور بھانجوں کی شہادت کے واقعات بیان کردیتے ہیں حالانکہ یہ مناسب نہیں -
محفل میلاد پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی کی محفل ہے -
اس میں ایسے واقعات بیان نہیں کرنا چاہیئے جن کو سُن کر رنج و ملال غم اور دُکھ ہو -
اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت فرماتے ہیں -
عُلماء کرام کے مجلِس میلاد شریف میں ذکر شہادت سے منع فرمایا ہے -
کہ وُہ مجلِس سُرور ہے ذِکر حزن مناسب نہیں -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 107 ) (AUR)
( IHKAME SHARIYAT HISSA )
( DOM SAFHA 145 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں