🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
2-RABI-USSANI-1438
1 - JANUARY - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا طلاق کے لئے عورت کا سامنے ہونا یا سنّا ضروری ہے؟
سائل محمد علی پتہ
بنارس لوہتہ محمود پور
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ شوہر اگر بیوی کو طلاق دے تو الفاظِ طلاق کا عورت کے لئے سُننا اور عورت کا بوقت طلاق سامنے ہونا ضروری ہے -
یہ غلط فہمی ہے عورت اگر نہ سنے اور وہاں موجود بھی نہ ہو تب بھی -
شوہر کے طلاق دینے سے طلاق ہو جائے گی خواہ شوہر اور بیوی میں ہزاروں میل کا فاصلہ ہو -
اعلٰی حضرت امام اہلسنت سیّدی شاہ احمد رضا خاں صاحب ارشاد فرماتے ہیں -
طلاق کے لئے عورت کا وہاں حاضر ہونا کچھ شرط نہیں -
فَاِنَّهُ اِزَالَةُ لَا عقد کَما لا یخفٰی .
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 77 ) ( AUR )
( FATAWE RAZVIYA )
( JILD 5 SAFHA 618 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ Muqeem Ahmad ismaily ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں