🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
13 - ربیع الثاني-1438
12 - جنوری - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
السلام علیکم
سوال
ہر جمعرات کو غوث اعظم کے نام سے چراغ جلانا کیسا ہے
یوسف رضا جامود
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ آج کل اس کا کافی رواج ہو گیا، کسی بزرگ کے نام کا چراغ جلا کر -
اس کے سامنے بیٹھتے ہیں یہ غلط ہے ہاں اگر چراغ جلانے کا کوئی مقصد ہو -
اس سے کسی راہ گیر وغیرہ کو فائدہ پہونچے یا دینی تعلیم حاصل کرنے پڑھنے پڑھانے والوں کو راحت ملے -
یا کسی جگہ ذکر و شکر عبادت و تلاوت کرنے والوں کو اس سے نفع پہونچے -
تو ایسی روشنیاں کرنا بلا شبہ جائز بلکہ ثواب ہے اور جب اس میں ثواب ہے تو -
اس سے کسی بزرگ کی روح پاک کو ثواب پہونچانے کی نیت بھی کی جا سکتی ہے -
اعمال اور ظائف کی کتابوں میں جو آسیب وغیرہ کے علاج کے لیے چھوٹا چراغ اور بڑا چراغ -
روشن کر نے کے لیے رکھا ہے وہ الگ چیز ہے کسی بزرگ کے نام سے نہیں روشن کیا جاتا -
خلاصہ یہ ہے کہ یہ حضور غوث پاک وغیرہ کسی بزرگ کے نام کے چراغ جلا کر -
اس کے سامنے بیٹھنے کا معمول یہ بے سند بے ثبوت بے مقصد ہے اور بے اصل ہے -
حدیث پاک میں ہے حضور ﷺ نے فرمایا
جو ہمارے دین میں کوئی ایسی بات نکالے جس کی اس میں اصل نہ ہوتو وہ مردود ہے -
( ابن ماجہ٣/١حدیث ١٧)
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( غَلط فہمیَاں اَور اُن کی اصلاح )
( صفحہ .١٩٧.١٩٨ )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ مُقِیم احمد اسمٰعیلی ✍
🌹اسمٰعیلی گروپ جوائین🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں