🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
22-RABI-UL AWWAL-1438
22 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - کیا داہنی جانب سے اقامت کہنا ضروری ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ آج کل یہ ضروری خیال کیا جاتا ہے کہ اقامت یا تکبیر جو جماعت قائم کرنے سے قبل مئوذّن لوگ پڑھتے ہیں -
اس میں پڑھنے والا امام کے پیچھے یا داہنی طرف ہو اور بائیں جانب کھڑے ہو کر تکبیر پڑھنے کو ممنوع خیال کرتے ہیں -
حالانکہ تکبیر بائیں طرف سے پڑھنا بھی منع نہیں ہے -
سیّدی اعلٰی حضرت فرماتے ہیں
اور اقامت کی نسبت بھی تعیین جہت کہ داہنی طرف ہو یا بائیں طرف فقیر کی نظر سے نہ گزری -------
ہاں اس قدر کہہ سکتے ہیں کہ محاذات امام پھر جانب راست مناسب تر ہے -
( فتاویٰ رضویہ، جلد 2،صفحہ 465)
خلاصہ یہ کہ امام کے پیچھے یا داہنی طرف سے پڑھنا زیادہ بہتر ہے لیکن بائیں طرف سے پڑھنا بھی جائز ہے -
اور اس سے نماز میں کوئی کمی نہیں آتی اور داہنی طرف کو ضروی خیال کرنا غلط فہمی ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 34 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں