🕋🕋🕋 ﷽ 🕋🕋🕋
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
12-SAFAR-1438
13 - NOVEMBER - 2016
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩📩📩📩📩📩📩📩📩📩 حدیث ۔ صحیح بخاری شریف باب الاذان میں ہے ۔ حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ، ، ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے مؤذن نے (ظہر کی) اذان کہنی چاہی ۔ حضرت نے فرمایا ٹھنڈا کر ۔ پھر ارادہ کیا ۔ فرمایا ٹھنڈا کر ۔ یہاں تک کہ سایہ ٹیلوں کے برابر ہو گیا ۔ اس وقت اذان کی اجازت فرمائ ۔ اور ارشاد فرمایا کہ گرمی کی شدت جہنم کی سانس سے ہے ۔ تو جب گرمی سخت ہو ظہر ٹھنڈے وقت پڑھو ۔
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
( FATAW E RAZVIYA JILD 2 SAFHA 211, 367)
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں