🕋🕌🕋 ﷺ ﷺ ﷺ 🕋🕌🕋
*10 - جـــمـــادی الاولـی-1438*
*8 - فـــروری - 2017*
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
*سوال*
کیا فرماتے ہیں علمایئے دین تکبیر کے دوران حيعل صلاہ حيعل لفلاح پر کھڑا ہونا کیا ضروری ہے پہلے بھی کھڑے ہوسکتے ہیں یا نہی ہوالے ساتھ جواب عنایت فرمائے کرم ہوگا
محمد طاہر رضا ثقلینی
*جواب* 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ اقامت کے وقت کوئی شخص آیا تو اُسے کھڑے ہو کر انتظار کرنا مکروہ ہے -
بلکہ بیٹھ جائے جب حی عل الفلاح کہی جائے اُس وقت کھڑا ہو یوں ہی جو لوگ مسجد میں موجود ہیں وہ بھی بیٹھے رہیں -
جب مکبر حی عل الفلاح پر پہنچے اُس وقت اُٹھیں یہی حکم امام کے لئے بھی ہے -
📔 *( قــــانــــونِ شــــریــــعــــت حــــصّــــہ اوّل صــــفــــحــــہ. 91 )*
*🌹وللہ اعلم ب صواب🌹*
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طــــالــــب دعــــا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں