*وقف کے لغوی معنی ٹہرنے اور رکنے کے ہیں اصطلاح قرآہ کے اعتبار سے یہ چار طرح پر واقع ہوتا ہے*
*(وقف) (سکتہ) (سکوت) (قطع)*
علم وقف میں دو باتوں کا جاننا ضروری ہے
*( اول کیفیت وقف دوسرا محل وقف )*
*(1) جس طرح وقف ہوتا ہے اسکو کیفیت وقف کہتے ہیں*
*(2) اور جس طرح وقف ہو سکتا ہے اسکو محل وقف کہتے ہیں*
*کیفیت وقف کی چار صورتیں ہیں*
کیفیت وقف
*1۔کیفیت وقف بلحاظ ادا*
*2۔ کیفیت وقف بلحاظ اصل*
*3۔ کیفیت وقف بلحاظ رسم*
*4۔ کیفیت وقف بلحاظ وصل*
کیفیت وقف بلحاظ ادا کی چار صورتیں ہیں
*1۔ وقف بالاسکان*
*2۔ وقف بالاشمام*
*3۔ وقف بالروم*
*4۔ وقف بالابدال*
کیفیت وقف بلحاظ اصل کی چار صورتیں ہیں
*1۔ وقف بالاسکون*
*2۔ وقف بالا تشدید*
*3۔ وقف بالاظہار*
*4۔ وقف بالااثبات*
محل وقف کی چار صورتیں ہیں
*1۔ وقف تام*
*2۔ وقف کافی*
*3۔ وقف حسن*
*4۔ وقف قبیح*
وقف واقع ہونے کی چار صورتیں ہیں
*1۔ وقف اختیاری*
*2۔ وقف اضطراری*
*3۔ وقف اختیاری*
*4۔ وقف انتظاری*
*1۔ جو وقف قصداً کیا جائے اسکو وقف اختیاری کہتے ہیں*
*2۔ جو وقف بلا قصداً کیا جائے اسکو وقف اضطراری کہتے ہیں*
*3۔ جو کسی کلمہ پر کیفیت یا محل وقف سمجھنے کی غرض سے کیا جائے اسکو وقف اختیاری کہتے ہیں*
*4۔ جو وقف اختلاف قرأت پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے اسکو وقف انتظاری کہتے ہیں*
*یہ وقف اختلاف قرأت ادا کرنے میں موقوف ہے*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں