🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
26-RABI-UL AWWAL-1438
26 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - قرآن شریف پڑھنے میں صرف ہونٹ ہلانا اور آواز نہ نکلنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ قرآن شریف کی تلاوت اور نماز یا نماز کے باہر کچھ پڑھتے ہیں تو -
صرف ہونٹ ہلاتے ہیں اور آواز بالکل نہیں نکالتے ان کا یہ پڑھنا پڑھنا نہیں ہے -
اور اس طرح پڑھنے سے نماز نہیں ہو گی اور اس طرح قرآن کی تلاوت کی تو تلاوت کا ثواب نہیں پائیں گے -
آہستہ پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ کم از کم اتنی آواز ضرور نکلے کہ کوئی رکاوٹ نہ ہو تو خود سُن لے -
صرف ہونٹ ہلنا اور آواز کا بالکل نہ نکلنا پڑھنا نہیں ہے اس مسئلے کا خاص دھیان رکھنا چاہئے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 47-48 ) ( AUR )
( FATAWE AALAM GIRI )
( JILD 1 SAFHA 65 ) ( AUR )
( BAHARE SHARIYAT )
( JILD 3 SAFHA 69 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں