🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
10 - ربیع الثاني-1438
9 - جنوری - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کچھ لوگ کہتے ہیں گھر میں میّت پڑ جائے یا بچّہ پیدا ہو جائے تو اس کے بعد گھر کو اچھی طرح صفائ کرنا چاہئے
کیا یہ صحیح جواب عنایت فرمائے
سائل باقر علی اسمٰعیلی ممبئی
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ گھر میں میّت ہو جانے کے بعد گھر کی پُتائی کراتے ہیں -
اور سمجھتے ہیں کہ گھر ناپاک ہو گیا اُس کی دُھلائی، صفائی اور پُتائی کرانا ضروری ہے -
حالانکہ یہ اُن کی غلط فہمی ہے اور اسلام میں زیادتی ہے -
یوں پُتائی صفائی اچھی چیز ہے ، جب ضروری سمجھیں کرائیں -
لیکن پچّہ پیدا ہونے یا میّت ہو جانے کی وجہ سے -
اُس کو کرانا اور لازم جاننا جاہلوں والی باتیں ہیں، جنہیں معاشرے سے دور کرنا ضروری ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( غَلط فہمیَاں اَور اُن کی اصلاح ) ( صفحہ 60 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ مُقِیم احمد اسمٰعیلی ✍
🌹اسمٰعیلی گروپ جوائین🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں