🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
23-RABI-UL AWWAL-1438
23 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا ، نانی کے لئے نا جائز سمجھنا کیسا ہے؟
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا، نانی کے لئے کھانے کو نا جائز خیال کرتے ہیں -
یہ بہت بڑی جہالت نادانی اور غلط فہمی ہے -
عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا، نانی کے لئے کھانا بلا شبہ جائز ہے -
بلکہ جہا اس کھانے کو بُرا جانتے ہوں وہاں ان کے لئے کھانے ضروری ہے -
اگر وہ کھائیں گے تو رواج مٹانے کا ثواب پائیں گے -
اعلٰی حضرت امامِ اہلِسنّت مولانا احمد رضا خاں صاحب علیہ الرحمۃ والرضوان سے اس بارے ميں پوچھا گیا تو فرمایا -
سب کھا سکتے ہیں عقو دالرر یہ میں ہے -
احکامُھا احکام الا ضحية -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 166 ) ( AUR )
( ALMALFOOZ )
( HISSA 1 SAFHA 46 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں