🕋🕌🕋 ﷺ ﷺ ﷺ 🕋🕌🕋
*25 - ربیع الثاني-1438*
*24 - جنوری - 2017*
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
کچھ لوگ ہاتھ میں ڈورے اور کڑے پہنتے ہیں یہ پہننا کیسا ہے
جواب عنایت فرمائے مہربانی ہو گی
سائل محمد علی بنارس
*وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته*
*جواب* 👇👇👇👇👇👇
﷽ بعض مزارات کے مجاورین اور سجادہ نشین لوگ زائرین کے ہاتھوں میں سرخ یا پیلے رنگ کے ڈورے باندھ دیتے ہیں -
ایسے کام ہندوئوں کے بابا اور سادھو لوگ کرتے تھے وہ تیر تھ یا تریوں کے ہاتھوں میں لال پیلے ڈورے باندھ دیتے ہیں -
اب مزارات کے مجاور اور سجادوں میں بھی اس کا رواج ہو گیا ہے -
یہ بات مناسب نہیں ہے اور مسلمانوں کو غیر مسلموں کی نقل اور ان کی مشابہت سے بچنا چاہیئے -
اور ہاتھوں میں ڈورے اور کڑے نہ ڈالنا چاہیئے اور نہ ڈلوانا چاہیئے -
📔 ( *غــــــلــــــط فــــہـــــمـــــیــــاں اور اُن کــــــی اصـــــلاح صـــــفـــــحـــــہ. 174.* )
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طــــالــــب دعــــا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں