صفر کے مہینے
🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
👑ismaily group join 👑 📲7668717186
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
29-SAFAR-1438
30 - NOVEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻
✍🏻✍🏻✍🏻 MUQEEM ✍🏻✍🏻 ✍🏻
🌹🌹🌹AHMAD🌹🌹🌹
🌺 🌺🌺ISMAILY🌺🌺 🌺
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
مسئلہ ۔ صفر کے مہینے کا آخری بدھ منانا کیسا ہے ?
جواب 👇👇👇👇👇
﷽ بعض جگہ صفر کے مہینے کے آخری بدھ کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس روز حضور ﷺ نے مرض سے شفا پائی تھی لہٰذا اس دن خوشی مناتے ہیں کھانے شیرنی وغیرہ کھاتے کھلاتے ہیں جنگل کی سیر کو جاتے ہیں اور کہیں پر لوگ اسکو منحوس خیال کرتے ہیں اور برتن توڑ ڈالتے ہیں حالانکہ صفر کے آخری بدھ کی کوئی اصل نہیں
نہ اس دن حضور ﷺ کیلئے مرض سے صحت یابی کا کوئی ثبوت ۔
بعض جگہ کچھ لوگ اس دن کو منحوس خیال کر کے برتنوں وغیرہ کو توڑتے ہیں یہ بھی فضول خرچی اور گناہ ہے ۔
خلاصہ یہ کہ صفر کے مہینے کے آخری بدھ کی اسلام میں کوئی خصوصیت نہیں
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA . 136 ) ( AUR ) ( FATAWE RAZVIYA ) (JILD .10. SAFHA 117.)
💝🍀💝🍀💝🍀💝
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں