🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
5-RABI-USSANI-1438
4 - JANUARY - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا جس نے اپنے بیوی کے نسبندی کرائ اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں
سائل محمد علی بنارس
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ نسبندی کرانا اسلام میں حرام ہے لیکن کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ -
جس نے نسبندی کرا لی اب وہ زندگی بھر نماز نہیں پڑھا سکتا حالانکہ ایسا نہیں ہے -
بلکہ اسلام میں جس طرح اور گناہوں کی تو بہ ہے اسی طرح اس گناہ کی بھی توبہ ہے -
یعنی جس کی نسبندی ہو ہو چکی ہے اگر وہ صدق دل سے علانیہ توبہ کرے -
اور حرام کاریوں سے باز رہے تو اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 39.40. ) ( AUR )
( FATAWE FAIZUR. RASUL)
( JILD, 1, SAFHA . 277. )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ Muqeem Ahmad ismaily ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں