🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
20-RABI-UL AWWAL-1438
20 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - دھوبی کے یہاں کھانا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ دھوبی کے یہاں کھانا کھانے کو برا جانتے ہیں
یہ بہت بری بات ہے دھوبی ہو یا کوئی اور مسلمان -
اسکے یہاں کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں اور بلا شبہ جائز ہے -
جو لوگ دھوبیوں کے یہاں کھانا کھانے کو بُرا جانتے اور انکے یہاں کے کھانے کو ناپاک بتاتے ہیں وہ نِرے جائل ہیں -
اعلٰی حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں -
دھوبی کے یہاں کھانا کھانے میں کچھ حرج نہیں -
یہ جائلوں میں مشہور ہے کہ دھوبی کے یہاں کا کھانا ناپاک ہے ، محض باطل -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 172 ) (AUR)
( ALMALFOOZ )
( HISSAH . 1 . SAFHA 13 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں