🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
16 - ربیع الثاني-1438
15 - جنوری - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
السلام علیکم
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا ناپاکی کے حالت میں قرآن شریف پڑھ سکتے ہیں
سائل محمد علی بنارس
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ قرآن مجید کے علاوہ اور دوسرے وظیفے کلمہ شریف و درود شریف وغیرہ -
کو پڑھنا جُنب کے لیے بلا کرہت جائز بلکہ مستحب ہے جیسے کہ حیض و نفاس والی عورت کے لیے -
قرآن شریف کے علاوہ دوسرے تمام اذکار و وظائف کو پڑھنا جائز و درست بلکہ مستحب ہے -
( عالمگیری صفحہ 36 )
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( جنّتی زیور صفحہ 188 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ مُقِیم احمد اسمٰعیلی ✍
🌹اسمٰعیلی گروپ جوائین🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں