🕋🕌🕋 ﷺ ﷺ ﷺ 🕋🕌🕋
*19 - ربیع الثاني-1438*
*18 - جنوری - 2017*
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
جانوروں کو لڑانا کیسا ہے جیسے کچھ لوگ مرغے کو لڑواتے ہیں
جواب عنایت فرمائے
سائل کمال الدین ممبئی سے
*وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته*
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ کچھ لوگ تفریح تماشے کیلئے، مرغ، بٹیر، تیتر، ہاتھی اور مینڈھے وغیرہ کو لڑواتے ہیں -
یہ جانوروں کو لڑانا اسلام میں حرام ہے حدیث شریف میں ہے
رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو لڑوانے سے منع فرمایا -
( *جامع ترمزی جلد. 1.صفحہ. 204* )
📔 ( *سنن ابوداؤد جلد. 1.صفحہ. 346* )
اور یہ جانوروں کو لڑانا ان پر ظلم ہے آپ کی تو تفریح ہو رہی ہے -
اور ان کا لڑتے لڑتے کام ہو جا رہا ہے، مذہبِ اسلام اُسکا روادار نہیں ہے -
بے زبانوں پر ظلم زیادتی سے اسلام منع فرماتا ہے کبوتر بازی بھی نا جائز ہے -
📔 ( *اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں* )
تماشے کیلئے کبوتروں کو بھوکا اُڑانا، اُترنا چاہیں اُترنے نہ دینا اور دن بھر اُڑانا ایسا کبوتر پالانا حرام ہے -
📔 ( *فتاوٰی رضویہ جلد.10.نصف.اوّل صفحہ 195* )
اور تماشے دیکھنا اور ان میں شِرکت کرنا بھی نا جائز ہے -
📔 ( *بہار شریعت حصّہ. 16.صفحہ. 131* )
📔 ( *غلط فہمیاں اور اُن کی اصلاح صفحہ. 169.170.* )
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طالب دعا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں