Sawal
Hazrat aksar dekha jata Hai ke koi agar khana kha rha hai our koi aaya auus kahajata hai ki aaiye khana khaiye to aane Wala kheta Hai ki Bismillah kro Kya ye kahena shi hai
*مسئلہ کھانا کھاتے وقت جب کوئی آجاتا ہے تو ہندوستان کا عرف یہ ہے کہ اسے کھانے کو پوچھتے ہیں ، کہتے ہیں آؤ کھانا کھاؤ، اگر نہ پوچھیں تو طعن کرتے ہیں کہ انھوں نے پوچھا تک نہیں ،یہ بات یعنی دوسرے مسلمان کو کھانے کے لیے بلانا اچھی بات ہے،مگر بلانے والے کو یہ چاہیے، کہ یہ پوچھنا محض نمائش کے لیے نہ ہو بلکہ دل سے پوچھے۔*
*یہ بھی رواج ہے کہ جب پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے بسم ﷲ، یہ نہ کہنا چاہیے،کہ یہاں بسم ﷲکہنے کے کوئی معنی نہیں ، اس موقع پر بسم ﷲ کہنے کو علما نے بہت سخت ممنوع فرمایا بلکہ ایسے موقع پر دعائیہ الفاظ کہنا بہتر ہے، مثلاً ﷲ تعالیٰ برکت دے، زیادہ دے۔*
📚 *(بہار شریعت. حصہ.16. صفحہ381. اور 382)*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں