Ek sawal he plz bataiyega K Agr kisi ne kal hi ya Raat ko niyat ki K woh roza rakhega Aur kisi wajase ankh na khuli toh Kya uska roza hoga jitni jaldi hosake plz bataiyega
*مسئلہ ادائے روزۂ رمضان اور نذر معین اور نفل کے روزوں کے لیے نیّت کا وقت غروب آفتاب سے ضحوۂ کبریٰ تک ہے، اس وقت میں جب نیّت کر لے، یہ روزے ہو جائیں گے۔ لہٰذا آفتاب ڈوبنے سے پہلے نیّت کی کہ کل روزہ رکھوں گا پھر بے ہوش ہوگیا اورضحوۂ کبریٰ کے بعد ہوش آیا تو یہ روزہ نہ ہوا اور آفتاب ڈوبنے کے بعد نیّت کی تھی تو ہوگیا۔*
📚 *(درمختار، ردالمحتار)*
📚 *(بہار شریعت. حصہ 5. 📄 صفحہ 790)*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں