ناخن کاٹنے کا طریقہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ناخن کس انگلی سے شروع کرنا چاہیے اور کس انگلی پر جتم کرنا چاہیے جواب عنایت فرمائیں
*و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
*مسئلہ* ناخن تراشنے کی یہ ترتیب جو مذکور ہوئی اس میں کچھ پیچیدگی ہے، خصوصاً عوام کو اس کی نگہداشت دشوار ہے لہٰذا ایک دوسرا طریقہ ہے جو آسان ہے اور وہ بھی حضور اقدس صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم سے مروی ہے، وہ یہ ہے کہ دہنے ہاتھ کی کلمہ کی انگلی سے شروع کرے اور چھنگلیا پر ختم کرے پھر بائیں کی چھنگلیا سے شروع کر کے انگوٹھے پر ختم کرے۔ اس کے بعد دہنے
ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن ترشوائے، اس صورت میں دہنے ہی ہاتھ سے شروع ہوا اور دہنے پر ختم بھی ہوا۔
📚 *(درمختار)*
*اعلیٰ حضرت قبلہ قدس سرہٗ کا بھی یہی معمول تھا اور یہ فقیر بھی اسی پر عمل کرتا ہے*
*مسئلہ* پاؤں کے ناخن ترشوانے میں کوئی ترتیب منقول نہیں ، بہتر یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو ترتیب ہے اسی ترتیب سے ناخن ترشوائے یعنی دہنے پاؤں کی چھنگلیا سے شروع کرکے انگوٹھے پر ختم کرے پھر بائیں پاؤں کے انگوٹھے سے شروع کرکے چھنگلیا پر ختم کرے۔
📚 *(درمختار)*
📚 *(بہار شریعت.حصہ. 16.صفہ.586.اور.587)*
*فــــیـــضـــان گـلـزارِ مــــلــــت*
*مـــقیـــم احـــمــــد اســـمــاعــــیـــلـــی*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹
*کَـــر عَـــطـــا یــا رب مـــجـــھـــے گُــلــزارِ جَـــنّـــت مـــیـــں جـــگـــہ حـــضــــرتِ گُــلــزار پـــیـــرِ دِل رُبا کــــے واســـطــــے*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں