🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
6-RABI-USSANI-1438
5 - JANUARY - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
ہمارے یہاں امام ٹوپی لگا کر نماز پڑھاتے ہیں اور مقتدی عمامہ تو کچھ لوگ کہتے ہیں کی نماز نہیں ہوگی تو صحیح کیا ہے
جواب عنایت فرمائے؟
سائل باقر علی ممبئی سے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ اگر مقتدی کے سر پر عمامہ جسے صافہ اور پگڑی بھی کہتے ہیں -
باندھ کر نماز پڑھے اور امام کے سر پر پگڑی نہ ہو تو اس کو کچھ لوگ بہت بُرا جانتے ہیں -
بلکہ بعض یہ سمجھتے ہیں کہ اس صورت میں مقتدی کی نماز درست نہیں ہوئی یہ غلط بات ہے -
اگر امام کے سر پر پگڑی نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو مقتدی کی نماز درست اور صحیح ہو جائے گی -
امام اہلسنت اعلٰی حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ -
سے یہ مسئلہ معلوم کیا گیا تو فرمایا بلا تکلّف درست ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 41 ) ( AUR )
( FATAWE RAZVIYA )
( JILD, 3, SAFHA . 273. )
( IRFANE SHARIYAT )
( SAFHA. 4 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ Muqeem Ahmad ismaily ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں