🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋🇮🇳السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🇮🇳
💐💙💐💙💐💙💐💙💐💙
17-RABI-UL AWWAL-1438
17 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ ۔ صلعم ، ع ، رض، وغیرہ لیکھنا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇
﷽ حضور سیّد عالم ﷺ کے نام نامی اسم گرامی ،، مُحَمَّد ،، ﷺ کے آگے بجائے
درود شریف کے صرف ،، صلعم ،، بنانا یا علیہ السلام کی جگہ ،، ع ،، بنانا سخت محرومی اور اعلیٰ درجے کی کم نصیبی ہے -
امام جلا الدین سیطی عیلیہ الر حمتہ نے فرمایا کہ
جس نے سب سے پہلے دورو شریف کا ایسا اختصار کیا اسکا ہاتھ کاٹا گیا -
امام طحطاوی نے حاشیئہ درّ مختار میں اسے کفر تک فرمایا -
اور واقعی اگر قصداً استخفاف شان ہو تو کفر ہے -
یو نہیں صحابئہ کرام اور بزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ بجائے رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خالی
،، رض ،، بنانا بھی منع ہے اور خیرو برکت سے دوری ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 136 ) (AUR)
( FATAWE RAZVIYA )
( JILD 4 SAFHA 45 )
( BAHARE SHARIYAT )
( HISSAH 3 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں