🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
4-RABI-USSANI-1438
3 - JANUARY - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
سنا گیا ہے کہ شوہر بیوی کے مرنے کے بعد نہ دیکھ سکتا ہے نہ اس کے جنازے کو ہاتھ لگا سکتا ہے
کیا یہ صحیح ہے
جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی
سائل باقر علی ممبئی سے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ عوام میں یہ غلط مشہور ہے کہ شوہر بیوی کے مرنے کے بعد -
نہ دیکھ سکتا ہے نہ اس کے جنازے کو ہاتھ لگا سکتا ہے اور نہ کاندھا دے سکتا ہے -
صحیح بات یہ ہے کہ شوہر کیلئے اپنی بیوی کو مرنے کے بعد دیکھنا بھی جائز ہے -
اور اس کے جنازے کو اُٹھانا اور کاندھا دینا قبر میں اُتارنا بھی جائز ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 56 ) ( AUR )
( FATAWE RAZVIYA )
( JILD, 4, SAFHA . 96.
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ Muqeem Ahmad ismaily ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں