🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
8-RABI-USSANI-1438
7 - JANUARY - 2017
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇
سوال
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
بچّہ پیدا ہونے کی وجہ سے اگر عورت مر جائے تو اسے منحوس خیال کرنا کیسا ہے
حدیث کے روشنی میں جواب
عنایت فرمائے؟
سائل باقر علی اسمٰعیلی ممبئی
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جواب 👇👇👇👇👇👇👇
﷽ بعض مقامات پر کچھ لوگ ایسی عورت کو جو بچّہ پیدا ہونے کی وجہ سے مر جائے -
اسکو بُرا خیال کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ ناپاکی میں مری ہے -
لہٰذا بد نصیب اور منحوس ہے، یہاں تک کہ سُنا گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ مر کر چڑیل بنے گی -
یہ سب جاہلانہ بکواسیں اور نری خرافاتیں ہیں، حدیث شریف میں -
اِس حال میں مرنے والی عورت کا شہادت کا مرتبہ پانے والی فرمایا گیا -
اور یہ اسلام میں بہت پڑا مرتبہ ہے رہی اس کی ناپاکی تو وہ اس کی مجبوری ہے -
جس کا اس پر کوئی گناہ نہیں اور مومن کا باطن کبھی ناپاک نہیں -
اور یہ ناپاکی بھی خون آنے سے ہوتی ہے نہ آیا تو بظاہر بھی وہ پاک ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA ۔ 58 )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ Muqeem Ahmad ismaily ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں