السلام علیکم ورحمۃ الله وبركاتہ.
حضرت انگریزی نئے سال جیسے ابھی 2017 آنے والا ہے تو اسکی مبارک بادی دینا چاہیے کہ نہیں.
سائل ،،،، فضیل برکاتی ،،،،
ناگپور
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋
29-RABI-UL AWWAL-1438
29 - DECEMBER - 2016
💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗
📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے ؟
جواب 👇👇👇👇👇👇
﷽ مسلمانوں میں انگریزی سال کے پہلے دن یکم جنوری کو خوشی منانے مٹھائیاں بانٹنے مبارک بادیاں دینے -
اور بھیجنے کا رواج عام ہو گیا ہے اور طرح طرح کی فضول خرچیاں کی جاتی ہے -
حالانکہ یکم جنوری ہو یا یکم اپریل
( اپریل فول ) 25 دسمبر بڑا دن ہو یا گُڈ فرائی ڈے -
ان سب کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں -
بلکہ ان کو اہمیت دینا یا تیوہار سمجھنا،، عیسائیت،، ہے اور کافروں اور غیر مسلموں کا طریقہ کار ہے -
مسلمانوں کو چاہئیے اسلامی تیوہار منائیں اور اسلامی دنوں کو اہمیت دیں -
عیسائیت نہ اپنائیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کا حشر عیسائیوں کے ساتھ ہو -
حدیث شریف میں اللہ تعالیٰ کے رسول سیّد عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ فرماتے ہیں جو جس قوم کا طریقہ کار اپنائے وہ انہیں میں سے ہے -
آج کل مسلمانوں میں پچّوں کی سال گرہ منانے کا رواج بھی بہت ہو گیا ہے -
اور اُس میں غیر ضروری اخراجات کئے جاتے ہیں، کیک کاٹے جاتے ہیں -
اسلامی نقطہ نظر سے یہ سب بھی کچھ اچّھا نہیں معلوم ہوتا -
اس میں انگریزی تہذیب اور عیسائیت کی بو آتی ہے -
👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹👑🌹
( GHALAT FAHMIYAN ) (AUR UNKI ISLAH ) ( SAFHA - 140 - )
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
✍ MUQEEM AHMAD ISMAILY ✍
🌹ismaily group join 🌹
📲 7668717186

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں