*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
اگر کوٸی دوران نماز دو سجدہ کے بجاٸے تین سجدہ کیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟
یا پھر ایک ہی سجدہ کیا تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
جواب عنایت فرماٸیں
➖➖➖➖➖➖➖➖
*وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
ایک سجدہ کسی رکعت کا بھول گیا تو جب یاد آئے کرلے، اگرچہ سلام کے بعد بشرطیکہ کوئی فعل منافی نہ صادرہوا ہو اور سجدۂ سہو کرے۔
*(درمختار)*
ایک رکعت میں تین سجدے کیے یا دو رکوع یا قعدۂ اولیٰ بھول گیا تو سجدۂ سہو کرے۔ *(درمختار)*
👇👇👇👇👇👇👇
📚 *( بہار شریعت حصہ 3 صفحہ 📄 522 )*
ہر رکعت میں دو بار سجدہ فرض ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
📚 *( بہار شریعت حصہ 3 صفحہ 📄 515 )*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌹 *طالب دعا* 🌹
✍ *مُقِیم احمد اسمٰعیلی* ✍
🌹 *اسمٰعیلی گروپ جوائین*🌹
📲 *7668717186*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں