🌻 دیوبندی اور وہابی میں فرق کیا ہے؟🌻
*_________________(🖊)_______________*
*🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 456 )🌹*
*السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ*
*سوال :* حضرت مفتی صاحب قبلہ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ دیوبند اور وہابی میں فرق کیا ہے جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
*🌹الــمــســـتــفــتــی🌹* محمد نور عالم ... *ناگپور🔷*
*◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆*
*وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته*
*الجوابـــــــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب*
⬅️ *محمد بن عبد الوھاب* کے ماننے والوں کو وہابی کہتے ہیں ۔ اس مذہب کا بانی محمد بن عبد الوھاب نجدی ہے جس کے بارے میں شیخ الاسلام مولانا حسین احمد ٹانڈوی دیوبندی اپنی کتاب الشہاب الثاقب میں لکھتے ہیں کہ ۔ محمد بن عبد الوھاب بجدی ابتدا ئے تیر ھویں صدی میں نجدی عرب سے ظاہر ہوا اور چونکہ یہ خیالات فاسدہ اور عقائد باطلہ رکھتا تھا اس لئے اسنے اہلسنت والجماعت سے قتل وقتال کیا ان کو بالجبر اپنے خیالات کی تکلیف دیتا رہا ان کے اموال کو غنیمت کا مالی اور حلال سمجھتا رہا ان کے قتل کرنے کو باعث ثواب ورحمت شمار کرتا رہا ،اہل حرمین کو خصوصا اور اہل حجاز کو عموما اس نے تکلیف شاقہ پہنچائے ۔سلف صالحین اور اتباع کی شان میں نہایت گستاخی اور بے ادبی کے الفاظ استعمال کئے بہت سے لوگوں کو بوجہ اسکی تکلیف شدیدہ کے مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ چھوڑنا پڑا ۔ اور ہزاروں آدمی اس کے اور اس کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوگئے ۔
اسنے اپنا مذہب باطل پھیلا نے کےلیئے ایک کتاب لکھی جس کا نام کتاب التوحید رکھا " اس کے ذریعہ انبیاء واولیاء علیہم الصلاۃ والسلام اور خود حضور ﷺ کی دل کھول کر توہین کی ۔ پھر اسی کا ترجمہ ہندوستان میں اسمعیل دہلوی نے کیا جس کا نام تقویۃ الایمان "رکھا اسی نے یہاں وہابیت پھیلائی اس وقت اسمعیل دہلوی ،رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی اشرف علی تھانوی اور تقویۃ الایمان کو ماننے والا یا اس کے مطابق عقائد رکھنے والا وہابی ہے ۔
محمد بن عبد الوھاب عقیدہ تھا کہ ۔
👈🏻 *جملہ اہل عالم* وتمام مسلمانان دیار مشرک وہ کافر ہیں اور ان سے قتل وقتال کرنا اور ان کے اموال کو ان چھین لینا حلال وجائز بلکہ واجب ہے وہ صرف اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں "
📚 *ردالمختار جلد سوم صفحہ ۳۱۹ / فتاوی رضویہ جلد نہم صفحہ ۴ / الشہاب الثاقب صفحہ ۴۳*
⬅️ *دیوبندی* مولوی رشید احمد گنگوہی ،مولوی اشرف علی تھانوی مولوی قاسم نانوتوی اور مولوی خلیل احمد انبیٹھی کے ماننے والوں کو دیوبندی کہتے ہیں ان کا عقیدہ یہ ہے ۔
1️⃣ *حضور ﷺ* کے بعد دوسرا نبی ہوسکتا ہے
2️⃣ *شیطان لعین* کا علم حضورﷺ کے علم سے زیادہ ہے
3️⃣ *ابیلس* کی وسعت علم نص قطعی سے ثابت ہے اور حضور ﷺ کی وسعت علم کےلئے کوئی نص قطعی نہیں
4️⃣ *خدا* جھوٹ بول سکتا ہے بلکہ جھوٹ بولا بھی ہے
5️⃣ *حضور ﷺ* کے لئے بعض علوم غیبیہ کا ثبوت بچہ وپاگل بلکہ تمام حیوانات وبہائم کے علم مشابہ ہے ،" یہ چاروں اپنے عقیدے کے اعتبار سے کافر ومرتد ہیں جو ان کے کفر وعذاب میں شک کرے وہ خود کافر ہے آج کے دور میں دیوبندی وہابی دونوں کا حکم ایک ہی ہے کہ یہ لوگ ان خبثاء کے اقوال باطلہ اور عقائد فاسدہ کو صحیح اور حق مانتے ہیں اس لئے یہ بھی کافر ومرتد ہیں ۔
📚 *( فتاوی رضویہ جلد نہم صفحہ ۳۹تا ۴۲)*
📚 *( ماخوذ مخزن معلومات صفحہ ۱۲/ ۱۳/ ۱۴)*
*❣️واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب❣️*
*_________________(🖊)________________*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حـــضـــرت مـــولانا مـــحـــمـــد مـــشــاہـــد رضـــا قــادری رضـــوی صـــاحـــب قـــبـــلــہ*
*( خــادم الـــتـــدریـــس دارالـــعـــلوم شـــہــــیـــد اعـــظـــم دولـــھــا پـــور پـــہــاڑی انـــٹـــیــا تـــھـــوک بازار ضـــلـــع گـــونـــڈہ یـــوپـــی الـــھـــنــــد )*
_*رابـــطـــہ نـــــمــــبــــــر*_⬇️⬇️⬇️
*https://wa.me/+917311172696*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
🌻 _*اســــمٰـــعـــــیـــلـــی گـــروپ*_ 🌻
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*الـــمــشـــتــہـر*
*بانـی اســـمٰــعــیـلی گــروپ مـــقـــیـم احـــمـــد اســـمٰــعــیـلی*
*(مــحـــمــود پــور لــوہــتـــہ بـنارس)*
*شــامـــل ہـــونـــے کـــے لـیئـــے رابـطــہ کـــریـں*
*رابـطـــہ نـمـبـــــر*⬇️⬇️⬇️
*https://wa.me/+917668717186*
۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩۞۩
🌹 *30 صفر المظفر 1442ھ بروز اتوار*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں