🌻 ہندہ متوفیہ کا کل مال متروکہ شوہر دو بیٹے اور ایک بیٹی کے درمیان کیسے تقسیم ہوگا؟🌻 *___________(🖊)_____________* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 589 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ* *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ہندہ کا انتقال ہوگیا انکے شوہر زید نے مہر کی رقم انکی حیات میں دینے کی کوشش کی مگر ہندہ لینے سے ہمیشہ انکار کرتی رہی کہ جب آپ میری ہر ضرورت پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تو میں رقم لیکر کیا کروں گی ۔ہندہ کے دو بیٹے اور ایک لڑکی ہے اور مہر کی رقم 26 ہزار روپے اور ایک اشرفی ہے اسکو کیسے تقسیم کیا جائے شرعی حیثیت سے بتائیں مہربانی ہوگی ؟ *🔍الـمـسـتفتی؛ سلیم اشرف " کشن گنج بہار🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* 👈🏻 *صورت* مسئولہ میں اگر ہندہ نے مہر کو مرض الموت سے پہلے معاف نہیں کیا ہے تو مذکورہ رقم ہندہ کا ترکہ ہوگا جو اس کے وارثین میں تقسیم ہوگا ۔ بعدتقدیم ماتقدم علی الارث و انحصار ورثه فی المذکورین ہندہ متوفی...