نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

ستمبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌻 حضور اکرم ﷺ کی قبر مبارک کس نے تیار کی؟🌻

🌻 حضور اکرم ﷺ کی قبر مبارک کس نے تیار کی؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 717 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ: حضور صلّی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کس صحابی نے تیار کی تھی؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماے نوازش ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد معصوم رضا قادری" سدھارتھ نگر یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *حضور نبی اکرم ﷺ* کی قبر مبارک کس نے صحابی نے تیار کی اس کا حوالہ بھی قرآن و حدیث سے ہی مانگنا بہت بڑی جہالت اور بے وقوفی کی بات ہے کہ جب حضور ﷺ وصال فرما گئے تب نہ قرآن کی کوئی آیت نازل ہو سکتی ہے اور نہ حدیث وارد ہوگی قرآن کا نزول حضور ﷺ کے وصال فرمانے سے پہلے ہی مکمل ہو چکا اور جب تک حضور ﷺ حیات میں رہے حدیث بیان فرماتے تھے کیونکہ حضور ﷺ الله تعالیٰ کے آخری رسول اور ان پر نازل...