🌻 فرضی قبر پر پھول چادر چڑھانا اور اسکی زیارت کرنا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 726 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* کیا فرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ میـں کہ ایک گاؤں میں حضور خواجہ غریب نواز کے نام سے چلہ بنایا ہے اور اس پر پھول اور چادر چھڑاتا ہے کیا ایسا کرنا صحیح ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں ، *🔍الـمـسـتفتی؛ محمــــــــد محسن رضؔا" بنگال🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *فرضی* قبر بنانا اور اسکی زیارت کرنا جائز نہیں ، زیارت کرنے والوں پر اللہ ﷻ کی لعنت ہوتی ہے ، جب فرضی قبر کی زیارت جائز نہیں تو پھر اس پر پھول اور چادر کیسے جائز ہو سکتا ہے ؟ ، البتہ جس جگہ کسی بزرگان دین نے کبھی اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ہو اس جگہ پر بطور تبرک عبادت کیا جا سکتا ہے ، 💫 *فتاویٰ فیض الرسول میں علامہ جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمہ ل...