نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مارچ, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌻 حالت روزہ میں انجکشن لگوا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻

🌻 حالت روزہ میں انجکشن لگوا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 734 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* امید ہے کہ گروپ کے تمام تر علماء کرام خیر و عافیت سے ہوں گے گروپ میں میرا ایک سوال ہے کہ انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں۔  برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں   *🔍الـمـسـتفتی؛ یعقوب رضا" یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اس* سلسلے میں فقہائے کرام کا موقف یہ ہے کہ انجکشن لگوانا مفسد صوم نہیں انجیکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا چاہے گوشت میں لگوائے یارگ میں کیوں کہ اس سلسلے میں حکم شرعی یہ ہے کہ قصداً کھانے پینے اور جماع کے علاوہ ایسی دوا یا غذا سے روزہ ٹوٹے گا جو پیٹ یا دماغ میں داخل ہو دوا تر ہو یا خشک  📚 *جیساکہ فتاویٰ عالمگیری جلد اول مطبوعہ رحیمیہ صفحہ ۱۰۴* میں ہے *"وفي دواء الجائفة والامّة اكثر المشاي...

🌻 وائشنگ مشین سے کپڑے پاک ہوسکتا ہے یا نہیں؟🌻

🌻 وائشنگ مشین سے کپڑے پاک ہوسکتا ہے یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 733 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ناپاک کپڑا واشنگ مشین میں دھونے سے پاک ہوگا یا نہیں جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد سراج رضوی" رائے بریلی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *ناپاک* کپڑے وائشنگ مشین سے ضرور پاک کیا جا سکتا ہے لیکن فقہائے کرام نے ناپاک اشیاء کے پاک کرنے کا جو طریقہ ارشاد فرمایا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ اگر نجاست مرئیہ ہے تو اس سے طہارت عین نجاست کے زائل ہوجانے سے ہوگی خواہ ایک بار دھونے سے یا متعدد بار سے اور اگر نجاست غیر مرئیہ ہے تو جس چیز پر وہ لگی ہے اگر نچوڑنے کے قابل ہے تو تین بار دھوئے اور ہر بار نچوڑے اس طرح وہ پاک ہوجائے گی جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے  *"و ازالتها ان كانت مرئ...

🌻 کیا مرنے کے بعد ارواح آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں؟🌻

🌻 کیا مرنے کے بعد ارواح آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 732 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلے کے بارے میں  کہ کیا مرنے کے بعد انسان اپنے فوت شدہ رشتہ داروں سے ملتا ہے ایسا لوگ کہتے ہیں کیا یہ درست ہے یا نہیں؟  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد ابوسعد اشرفی" گھوسی شریف یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جی* ہاں مرنے کے بعد نیک لوگوں کی روحیں ایک دوسرے سے ملتے ہیں  💫 *امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ* (متوفیٰ 911ھ) لکھتے ہیں: حضرت سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب مومن کی روح قبض کی جاتی ہے تو اللہ کے مہربان بندے اسے ایسے ملتے ہیں جیسے دنیا میں کسی خوشخبری دینے والے سے ملتے ہیں، حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا مومنین کی روحیں ایک دن کی مسافت ...

🌻 عورتوں کو جماعت کے ساتھ نماز تراویح ادا کرنا کیسا ہے؟🌻

🌻 عورتوں کو جماعت کے ساتھ نماز تراویح ادا کرنا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 731 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علماے مسلہ ذیل میں کی بہت سی حافظہ لڑکی تروایح کی نماز پڑھاتی ہے گھر میں جماعت کے ساتھ تو یہ جماعت کے ساتھ پڑھانا کیسا جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی   *🔍الـمـسـتفتی؛ عیسی رضوی" سون نگر بہار🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *تراویح* مرد و عورت دونوں کے لیے سنت موکدہ ہے.. لہٰذا خواتین کے لیے نماز تراویح کی ادائیگی کا طریقہ یہ ہے کہ کہ خواتین بغیر جماعت کے علیحدہ علیحدہ بیس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے اد اکریں اور ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیر دیں گی 💫 *علامہ ابوبکر بن علی حداد رحمۃ اللہ علیہ* تحریر فرماتے ہیں  یکرہ للنساء ان یصلین وحدھن جماعۃ ) یعنی بغیر رجال و سواء فی ذلک الفرائض و النوافل و التراویح...