🌻 محمد نام رکھنے کے فضیلت و آداب ، نیز اسم محمد کے متعلق عمدہ تحقیق!🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 739 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام مسئلہ ذیل میں ، لڑکے کا نام صرف ."محمد" رکھ سکتے ہیں ؟؟ اور ہم نے سنا ہے جب بھی لفظ محمد آئے تو صلی اللہ علیہ وسلم پڑھو جب ہم اپنے بیٹے کا نام محمد رکھيں گے کیا تب بھی پڑھنا ضروری ہوگا؟؟ نیز کبھی بیٹے کو ڈانٹا بھی جاتا ہے تو کیا اس وقت محمد نام لیکر ڈانٹنے سے اس نام کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟؟ تمام تفصیلات محمد نام رکھنے کے متعلق بتا دیں مہربانی ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ عبداللہ" ایم پی🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *لڑکے* نام محمد رکھ سکتے نہیں بلکہ رکھنا چاہیے کیونکہ حدیث مبارکہ میں محمد نام رکھنے کا حکم ، اور بہت ساری فضیلتیں مذکور ہیں ، 👈...