🌻 امام کی کس غلطی پہ سبھی مقتدی کی نماز خراب ہوجائے گی؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر ( 758 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام اِس مسلہ میں: کہ امام صاحب مغرب کی دوسری رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ کر رُکوع میں چلے گئے اور ایک مقتدی نے لقمہ دیا جبکہ پوری جماعت رُکوع میں تھی، تو اس صورت میں امام کیا کرے، جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد یونس" راجستھان🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *(1)* امام صاحب مغرب کی دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھ کر بنا دیگر سورہ ملائے بھول سے رکوع کر لیا ہے تو یاد آنے پہ کھڑا ہو جائے اور سورہ پڑھ کر پھر سے رکوع کرے اور آخیر میں سجدہ سہو کرے نماز ہو جائے گی 👈🏻 *(2)* رکوع میں یاد نہ آیا سجدہ میں یاد آیا تو تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دیگر سورۃ پڑھے...