🌻 مومنوں پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر درود، مذکورہ شعر پر اعتراض کا جواب؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 716 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* کیا فرماتےہیں علماۓ کرام اس شعر کے بارے میں کہ مومنوں پڑھتے نہیـــــں کیوں اپنے آقا پر درود اب پوچھنا یہ ہے کی ایک امام صاحب نے یہ شعر ایسے پڑھا جیسے مینے اوپر لکھا ہے تـو انکو دوسرے شخص نے ٹوکا اور کہا کہ ا یسے نہیـــــں پڑھنا چاہۓ بلکہ یہ پڑھنا چاہۓ مومنوں پڑھتےرہو تم اپنے آقا پر درود .... ایسے پڑھکر مومنوں پر تہمت لگا رہے ہو تو کیا انکو ایسا کہنا سہی ہے اور اس شیر کا مطلب غلط ہوا کیا ؟ علماء حضرات رہنمائ فرمائیں بہت مہربانی ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد اکرم علی" بہرائچ شریف🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *امام صاحب* نے مذکورہ شعر بلکل درست پڑھا ہے اسی طرح پڑھنا بہتر ہ...