نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

فروری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌻 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی تاریخ ولادت کتنی ہے؟🌻

🌻 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی تاریخ ولادت کتنی ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 730 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین سوال یہ ہے کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی‌ولادت کس مہینہ میں ہوئی تھی اور کون سی تاریخ تھی جواب عنایت فرمائیں آپ کی بہت مہربانی ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ احمد علی صدیقی" نرھن سیتاپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *سید الشہداء امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ* کی تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے مگر صحیح یہ ہے کہ آپ ۵ شعبان ٤ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوۓ۔ 💫 *امام ابنِ کثیر (متوفیٰ 774ھ)* لکھتے ہیں کہ: آپ ۵ شعبان ٤ ہجری کو پیدا ہوۓ، اور قتادہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت امام حسین چھٹے سال کے پانچویں مہینے کی پندرہ تاریخ (١۵ جمادی الاول، ٦ ہجری) کو پیدا ہوۓ۔  📚 *( البدای...

🌻 کیا اپنی زمین مسجد کے نام وقف کرنے کے لئے رجسٹری کرنا ضروری ہے بغیر رجسٹری کے نماز ہوگی یا نہیں؟🌻

🌻 کیا اپنی زمین مسجد کے نام وقف کرنے کے لئے رجسٹری کرنا ضروری ہے بغیر رجسٹری کے نماز ہوگی یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 729 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید نے اپنی زمین مسجد کے نام پر دے دیا لیکن زمین کی رجسٹری نہیں دی خالد اس مسجد کا امام ہے وہ کہتاہے کہ اس مسجد میں نماز نہیں ہوگی جب تک وہ زمین کی رجسٹری نا دے خالد کا یہ بات کہنا صحیح ہے یا نہیں؟ مدلّل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی۔   *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد رئیس اعظم منظری" اتردیناج پور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جب* کسی شخص نے الله تعالیٰ کی راہ میں اپنی زمین مسجد کے نام نماز پڑھنے کے لئے وقف کر دی اور لوگوں کو اس میں نماز پڑھنے کی عام اجازت دے دی تو مسجد ہو گئی اب اس میں نماز پڑھنا جائز و درست ہے ...

🌻 ہزاری روزہ کی اصل حقیقت!🌻

🌻 ہزاری روزہ کی اصل حقیقت!🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 728 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علماء کرام کی ہزاری روزہ کو ہزاری روزہ کیوں کہا جاتا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے جواب ارسال فرمائیں ،  آپ سب کی بہت مہربانی ہوگی ،  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد تبارک حسین" مدھوپور جھارکھنڈ🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *ہزاری* روزہ کی کوئی اصل نہیں ، البتہ روزہ رکھنا بہترین عبادت ہے ، اسی لیے  روزہ رکھا جائے لیکن یہ تصور صحیح نہیں کہ ہزار روزہ رکھنے کے برابر ثواب ملےگا ،  💫 *علامہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں* :  رجب کی ۲۶ و ۲۷ کو روزے رکھتے ہیں  ، پہلے کو ہزاری اور دوسرے کو لکھی کہتے ہیں یعنی پہلے میں ہزار روزے کا ثواب اور دوسرے میں ایک لاکھ کا ثواب بتاتے ہیں ، ان روزوں کے...

🌻 جب دو آدمی جماعت سے نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا آدمی کیسے شامل ہوگا؟🌻

🌻 جب دو آدمی جماعت سے نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا آدمی کیسے شامل ہوگا؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 727 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* بعد سلام عرض ہے اگر امام اور مقتدی یعنی دو ہی لوگ جماعت سے نماز پڑھ رہے ہو اور تیسرا آدمی آیا اور امام کو اشارا نہیں کیا اور جماعت میں شامل ہو گیا تو نماز ہو گی یا نہیں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی۔   *🔍الـمـسـتفتی؛ احمد علی" سیتاپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جب* دو آدمی ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں کہ ان میں ایک امام اور دوسرا مقتدی ہے اور جب کوئی تیسرا شخص آیا تو حکم ہے کہ امام کو اشارہ کرے تاکہ امام آگے بڑھ جاے، یا وہ مقتدی جو پہلے سے امام کے ساتھ تھا وہ پیچھے ہٹ جاۓ، اور اگر تیسرا شخص بھی امام کے ساتھ اسی صف میں کھڑا ہو گیا تو نماز ہو جاے گی مگر امام کے ساتھ دو آدمی کا ایک ساتھ ایک صف میں...