🌻 کیا رسول اللہ ﷺ کو موت کے وقت تکلیف ہوئی تھی؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 736 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام کہ جب حضرت جبرئل امین علیہ السلام آقائے کریم صلیٰ اللہُ تَعَالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت ملک الموت کے ساتھ سرکار کی بارگاہ میں تشریف لاۓ روح قبض کرنے کیلئے تو سرکار کی اجازت ملی تب اندر داخل ہوۓ اور کیا روح قبض کرنے میں کوئی تکلیف ہوئی یا نبی کریم صلی االلہ علیہ وسلم کو وقت نزاع تکلیف ہوئی یا نہیں؟ اگر حوالہ کے ساتھ جواب مل جاتا تو بڑی مہربانی ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد عبد الجلیل اشرفی " دیناجپور🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جی* ہاں نبی کریم ﷺ کو موت کے وقت شدید تکلیف ہوئی 💫 *شیخ عبد الحق محدث دہلوی بخاری (متوفیٰ 1052ھ)* لکھتے ہیں: حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ...